Connect with us

تازہ ترین

افغانستان میں طالبان کا موسیقی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، خوست میں سیکڑوں موسیقی کے آلات نذرِ آتش کردیے

Taliban

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان میں طالبان کا موسیقی اور فنونِ لطیفہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

طالبان حکام کی جانب سے صوبہ خوست میں سیکڑوں موسیقی کے آلات نذرِ آتش کردیے گئے۔ طالبان حکام کے مطابق گٹار، ہارمونیم، ایمپلی فائر اور لاؤڈ اسپیکرز سمیت 650 آلات ضبط کیے گئے  جن میں کئی شادیوں سے پکڑے گئے تھے۔

طالبان کا مؤقف ہے کہ موسیقی غیر اسلامی اور معاشرے خصوصاً نوجوانوں کے لیے نقصان دہ ہے، اس لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

خیال رہے کہ طالبان کی 2021 میں اقتدار میں واپسی کے بعد سے موسیقی، سینما اور دیگر فنون پر سخت پابندیاں عائد ہیں جس کے باعث متعدد فنکار اور موسیقار ملک چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

air defense system air defense system
تازہ ترین8 منٹس ago

ایران کو جلد ہی روس سے جدید ائیرڈیفنس سسٹم ایس 400 ملنے والا ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) برطانوی روزنامے دی ٹیلی گراف کے مطابق ایس 400 کی خریداری کے لیے روس اور ایران...

Donald Trump Donald Trump
تازہ ترین15 منٹس ago

ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیموکریٹس کی توہین نہ کرنے اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کی توہین نہ کرنے اور ان کے ساتھ مل...

US Form Task Force US Form Task Force
تازہ ترین23 منٹس ago

امریکا کا ایرانی سرحدوں سے اسلحے کی ترسیل روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے ایران کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور پابندیوں کی زد میں آنے والے...

Taliban Taliban
تازہ ترین29 منٹس ago

افغانستان میں طالبان کا موسیقی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، خوست میں سیکڑوں موسیقی کے آلات نذرِ آتش کردیے

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان میں طالبان کا موسیقی اور فنونِ لطیفہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ طالبان حکام...

holidays holidays
پاکستان1 گھنٹہ ago

پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

لاہور(صداۓ سچ نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے،...

petrol-prices-pakistan petrol-prices-pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد، مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد ہونے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں کم پیمائش اور فیول میں ردوبدل کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران سے متعلق فیصلہ 2 ہفتوں میں ہوگا، ٹرمپ کا اعلان، نئی فوجی کارروائی کا آپشن بھی زیرِ غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز- خصوصی رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی یا سفارتی معاہدے...

lpg lpg
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومت ایل پی جی مافیا پر قابو پانےمیں ناکام، ملک بھرمیں من مانی قیمتوں پرفروخت جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت  ملک  بھر میں ایل پی جی مافیا پر قابو پانے میں ناکام ہے، ملک...

haroon-akhtar haroon-akhtar
پاکستان5 گھنٹے ago

نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی، ہزار سی سی نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی، ہارون اختر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر کا کہنا ہے کہ نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں...

SquashFinal SquashFinal
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان نے کوریا کو ہراکر ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کوریا کو شکست دے...

Trending