Connect with us

تازہ ترین

ایران کو جلد ہی روس سے جدید ائیرڈیفنس سسٹم ایس 400 ملنے والا ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

air defense system

تہران (صداۓ سچ نیوز) برطانوی روزنامے دی ٹیلی گراف کے مطابق ایس 400 کی خریداری کے لیے روس اور ایران کا معاہدہ تقریباً طے پاچکا ہے۔ اخبار نے روسی صدر مسعود پزشکیان اور محسن رضائی کے حالیہ روسی دوروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ ان دوروں میں روس اور ایران کے درمیان گیس کی نئی پائپ لائن بچھانے پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق روس اس سے قبل کئی برس سے ایران کو ایس 400 نظام فروخت کرنےکا عندیہ دیتا رہا ہے، تاہم اسرائیل اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات خراب ہونےکے خدشےکے باعث اس نے اب تک ایسا نہیں کیا۔

اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے حالیہ عرصے میں روس کے ساتھ ہتھیاروں کی فراہمی کےکئی معاہدے کیے ہیں۔ بظاہر یہ معاہدے ایران کے ان طویل مدتی منصوبوں کا حصہ ہیں جن کا مقصد امریکا کے ساتھ ممکنہ جنگ کا مقابلہ کرناہے۔

ساتھ ہی اخبار نے ایران کے لیے ایسے روسی میزائلوں کی تیاری کا بھی انکشاف کیا ہے جنہیں ہیلی کاپٹر سے فائر کیا جاسکتا ہے۔

اخبار کے مطابق ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کے دورہ ماسکو سے ٹرمپ کے اس دعوے پربھی سوالات اٹھ گئے ہیں کہ روس ایران کی مدد نہیں کر رہا۔

یہ بھی پڑھیں

air defense system air defense system
تازہ ترین10 منٹس ago

ایران کو جلد ہی روس سے جدید ائیرڈیفنس سسٹم ایس 400 ملنے والا ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) برطانوی روزنامے دی ٹیلی گراف کے مطابق ایس 400 کی خریداری کے لیے روس اور ایران...

Donald Trump Donald Trump
تازہ ترین17 منٹس ago

ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیموکریٹس کی توہین نہ کرنے اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کی توہین نہ کرنے اور ان کے ساتھ مل...

US Form Task Force US Form Task Force
تازہ ترین25 منٹس ago

امریکا کا ایرانی سرحدوں سے اسلحے کی ترسیل روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے ایران کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور پابندیوں کی زد میں آنے والے...

Taliban Taliban
تازہ ترین31 منٹس ago

افغانستان میں طالبان کا موسیقی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، خوست میں سیکڑوں موسیقی کے آلات نذرِ آتش کردیے

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان میں طالبان کا موسیقی اور فنونِ لطیفہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ طالبان حکام...

holidays holidays
پاکستان1 گھنٹہ ago

پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

لاہور(صداۓ سچ نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے،...

petrol-prices-pakistan petrol-prices-pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد، مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد ہونے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں کم پیمائش اور فیول میں ردوبدل کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران سے متعلق فیصلہ 2 ہفتوں میں ہوگا، ٹرمپ کا اعلان، نئی فوجی کارروائی کا آپشن بھی زیرِ غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز- خصوصی رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی یا سفارتی معاہدے...

lpg lpg
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومت ایل پی جی مافیا پر قابو پانےمیں ناکام، ملک بھرمیں من مانی قیمتوں پرفروخت جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت  ملک  بھر میں ایل پی جی مافیا پر قابو پانے میں ناکام ہے، ملک...

haroon-akhtar haroon-akhtar
پاکستان5 گھنٹے ago

نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی، ہزار سی سی نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی، ہارون اختر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر کا کہنا ہے کہ نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں...

SquashFinal SquashFinal
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان نے کوریا کو ہراکر ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کوریا کو شکست دے...

Trending