پاکستان
ترک نائب وزیرِ خارجہ ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترک نائب وزیر خارجہ موسیٰ کُلالکلکیا ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں ترک وفد کی قیادت کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزرائے خارجہ اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی بھی شریک ہوں گے جبکہ افغان وزیرِ خارجہ کو اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔
واضح رہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔
سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان وزرائے خارجہ کے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا طے کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

