Connect with us

تازہ ترین

چینی جاسوسی کے خدشات کے باوجود ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی این ویڈیا میں واپسی کیوں کرائی؟

Trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے کی معروف کمپنی این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کی دوبارہ تقرری کروائی لیکن ان کے اپنے بیانات نے چین کو امریکی ٹیکنالوجی تک رسائی کے خدشات کو مزید نمایاں کردیا ہے۔

بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق جینسن ہوانگ نے 11 روز کی غیر یقینی صورت حال کے بعد کمپنی کے سربراہ کا عہدہ دوبارہ سنبھالا ہے۔

ان کی واپسی کے لیے صدر ٹرمپ نے ذاتی طور پر کاوشیں کین اور این ویڈیا کمپنی کے بورڈ کو یقین دہانی بھی کرائی جس کے باعث بورڈ نے جینسن ہوانگ کی واپسی کی راہ ہموار ہوئی تھی۔

صدر ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ حکومت نے کمپنی کے بورڈ کو تمام دستیاب معلومات کی بنیاد پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

تاہم صدر ٹرمپ نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا کہ اگر امریکا نے جینسن ہوانگ کو ناراض کیا تو وہ چین منتقل ہوسکتے ہیں اور اپنے ساتھ جدید مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے متعلق قیمتی مہارت بھی لے جاسکتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ بھی جینسن ہوانگ کی مہارت سے فائدہ اٹھانے کے خواہش مند ہوسکتے ہیں۔

دوسری جانب جینسن ہوانگ اور سنگاپور کی کمپنی میگاسپیڈ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

امریکی حکام کو شبہ ہے کہ کمپنی نے امریکی برآمدی پابندیوں سے بچتے ہوئے جدید چپس چینی صارفین تک پہنچائیں۔

رپورٹ کے مطابق جینسن ہوانگ کو یکم دسمبر کو ایوان نمائندگان کی تین کمیٹیوں کے سامنے پیش ہونا ہے جبکہ تین دسمبر کو سینیٹ کی کمیٹی میں بھی ان کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

امریکی محکمہ تجارت نے میگاسپیڈ کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں بھی شامل کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

paradise paradise
پاکستان19 منٹس ago

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات 2027ء کا میدان سج گیا، صدر کے لیے تین امیدوار آمنے سامنے

تلہ گنگ (صدائے سچ نیوز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات 2027ء کا بگل بج گیا، امیدواروں...

Trump Trump
تازہ ترین27 منٹس ago

چینی جاسوسی کے خدشات کے باوجود ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی این ویڈیا میں واپسی کیوں کرائی؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے کی معروف کمپنی این ویڈیا کے سربراہ...

Russian Soldier Russian Soldier
تازہ ترین32 منٹس ago

ہر 4 منٹ میں ایک ہلاکت، یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 7 لاکھ سے زائد روسی فوجی مارے جا چکے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) سال 2022 میں روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد اب تک اس جنگ...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

نیتن یاہو پر کرپشن کے سنگین مقدمات؛ اسرائیلی عدالت سے بڑا فیصلہ آگیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر برسوں سے جاری کرپشن مقدمات کے حوالے سے آج عدالت میں ہونے...

Bangladesh Bangladesh
پاکستان1 گھنٹہ ago

1971 میں بھارت نے بنگالیوں کی مدد نہیں کی بلکہ پاکستان کو کمزور کیا، اسپیکر بنگلادیشی پارلیمنٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بنگلادیش کی پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد نےکہا ہےکہ 1971 میں بھارت  نے بنگالیوں...

gold-price gold-price
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز...

FGEHA FGEHA
پاکستان4 گھنٹے ago

ایف جی ای ایچ اے کا نادہندہ الاٹیز کو ریڈ نوٹسز جاری کرنے اور ذاتی شنوائی کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹینے اپنے رہائشی منصوبوں میں واجب الادا رقوم کی وصولی کا...

Huawei Huawei
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی عدالت کا ہواوے کے خلاف بڑا فیصلہ، 12 میں سے 10 الزامات ثابت، دو الزامات سے بری

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کو ایران پر عائد...

AJK-assembly AJK-assembly
پاکستان4 گھنٹے ago

آزاد کشمیر اسمبلی نے ایکشن کمیٹی کے سامنے مذاکرات کی بحالی کے لیے سات شرائط رکھ دیں، احتجاج ختم کرنے اور مسلح جتھوں کے خاتمے کا مطالبہ

مظفرآباد (صدائے سچ نیوز) آزاد کشمیر اسمبلی نے ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکراتی عمل کی بحالی کے لیے سات اہم...

AJK Assembly AJK Assembly
پاکستان4 گھنٹے ago

روضۂ معصومۂ سندھ کی تعمیر و ترقی میں وزیر اوقاف سید ریاض حسین شاہ شیرازی کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، بریگیڈیئر (ر) کرار حسین عابدی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے زائرین خدمت...

Trending