Connect with us

پاکستان

بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار

Gohar-and-Khan

راولپنڈی ( صداۓ سچ نیوز)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے کے باوجود جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے بیرسٹر گوہر کو ملاقات کی اجازت دی تھی۔ تاہم انہوں نے اکیلے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے درخواست کی کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ایک فیملی ممبر یا وکیل بھی موجود ہوں۔

اطلاعات کے مطابق بیرسٹر گوہر کو جیل کے داخلی دروازے تک آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ لیکن اس کے بعد وہ واپس چلے گئے۔

دوسری جانب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کے احکامات کے مطابق محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر فیصلہ کریں گے۔ کہ مذاکرات کب اور کس کے ساتھ کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں میڈیا کے ذریعے یہ معلوم ہوا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ میں انفیکشن ہے۔ اور اگر یہ درست ہے تو یہ تشویش کی بات ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ فیملی ملاقاتوں پر سیاست کا اثر نہیں ہونا چاہیے۔ اور پچھلی ملاقات کے دوران بھی انہوں نے اکیلے ملاقات نہ کرنے کا کہا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

southern-lebanon southern-lebanon
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیلی فورسز کا جنوبی لبنان میں گھر پر حملہ، 7 افراد جاں بحق

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنان کی...

mir-raza mir-raza
پاکستان2 گھنٹے ago

مقتول میر رضا کا موبائل و واچ فارنزک کیلئے لاہور بھیجا جائے گا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی کاروباری شخصیت و نوجوان میر رضا کے قتل کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت...

field-marshal field-marshal
پاکستان2 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل کی جانب سے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملکی دفاع کیلئے خدمات کو سراہا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی جانب سے یومِ آزادی کے موقع...

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان...

Mir-Raza-Case Mir-Raza-Case
پاکستان2 گھنٹے ago

میر رضا کیس، تفتیشی ٹیم کو جائے وقوعہ سے نئے شواہد مل گئے، عدالت کا آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنیکا حکم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس کے نئے تفتیشی افسر سراج لاشاری عدالت میں پیش...

us-iran us-iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران ہمارا مؤقف جانتا ہے، مگر وہ مسلسل شرائط تبدیل کرتا ہے،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران ہمارا مؤقف جانتا ہے، مگر...

iran iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

دنیا اتنے واضح جرم کے سامنے آخر کیسے خاموش رہ سکتی ہے؟ 168 بچوں کی شہادت کے 168 دن مکمل ہونے پر ایرانی سفیر کا بیان

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے ایران کے شہر میناب میں اسکول پر امریکی...

Yemeni-Foreign-Minister-Afrah-Al-Zouba Yemeni-Foreign-Minister-Afrah-Al-Zouba
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے باب المندب کسی مسلح دہشتگرد گروپ کے دباؤ کا ذریعہ نہیں بنے گی، یمنی وزیرِ خارجہ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمنی وزیرِ خارجہ افراح الزوبہ نے المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔...

kazim ghareeb abbadi kazim ghareeb abbadi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار صرف ایران کے پاس ہوگا، ایران کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی کا امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کو امریکی...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا، عہدیدار وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مذاقاً امریکی...

Trending