Connect with us

پاکستان

پاکستان نے آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں وائٹ واش کردیا

babar-azam

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں وائٹ واش کردیا۔208 رنز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا 96 رنز ہی بنا سکا،اس طرح گرین شرٹس نے یہ میچ 111 رنز کے بھاری مارجن سے جیت لیا۔پاکستان نے 7 سال بعد ٹی 20 سیریز جیتی ،پاکستان نے 2018 میں بھی آسٹریلیا کو وائٹ واش کیا تھا۔

لاہورمیں کھیلے گئے  میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔

صائم ایوب 56 ، شاداب خان 46 اور خواجہ نافع نے 21 رنز بنائے،بابر اعظم 50 اور فہیم اشرف 10 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

واضح رہے 207 رنز کا ٹوٹل آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا اب تک سب سے بڑا ٹوٹل ہے۔پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلی بار 200 سے زائد رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 96 رنز ہی بنا پائی، پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 18 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،شاہین آفریدی نے 2، ابرار احمد اور نسیم شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ 5 وکٹیں حاصل کرنے پر محمد نواز میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

پاکستانی بیٹنگ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پلان کے تحت کھیلے ہیں اور زیادہ اسکور کیا ہے ،لاہور کے فینز نے ہمیشہ سپورٹ کیاہے،اچھی تیاری کےساتھ میچ کے دوران لمبی اننگز کھیلی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

tehran-historic-university attacked tehran-historic-university attacked
تازہ ترین7 منٹس ago

تہران کی تاریخی یونیورسٹی پر بمباری، عالمی سطح پر شدید ردعمل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اہم تعلیمی ادارے تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونی ورسٹی پر...

gold gold
تازہ ترین17 منٹس ago

ایران جنگ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں اضافہ کیوں نہیں ہوا؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف جاری جنگ اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں...

Saudi flag Saudi flag
تازہ ترین30 منٹس ago

سعودی عرب نے میزائل،ڈرون گرنے کے مقامات کی تصاویر، ویڈیوز بنانے اور شائع کرنے پر پابندی لگادی

ریاض (صدائے سچ نیوز)سعودی وزارت داخلہ نے حملوں کے مقامات کو رپورٹ کرنے پرپابندی لگا دی۔ سعودی وزارت داخلہ کا...

impact site of cluster impact site of cluster
تازہ ترین41 منٹس ago

ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بموں کی بارش کردی، کویت میں امریکا کے 6 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بموں کی بارش کردی جبکہ کویت میں امریکا کے 6 بحری...

JD Vance and Netan yahu JD Vance and Netan yahu
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران جنگ آسان بتا کر ٹرمپ کو اس میں شامل کروانے پر جی ڈی وینس نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی: برطانوی میڈیا

لندن (صدائے سچ نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب صدرجی ڈی وینس کی اسرائیلی وزیر اعظم...

اوورسیز پاکستانیز14 گھنٹے ago

گلاسگو میں پی ٹی آئی ویسٹ آف سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام پروقار عشائیہ، ڈاکٹر عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر اعزاز پر مبارکباد

گلاسگو (صدائے سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ویسٹ آف سکاٹ لینڈ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات راجہ شاہد کیانی کے زیر...

strikes-on-iran strikes-on-iran
تازہ ترین16 گھنٹے ago

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل

اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری...

imran-khan-bushra-bibi imran-khan-bushra-bibi
پاکستان23 گھنٹے ago

کیس 190ملین پاؤنڈ میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ...

lpg-price lpg-price
پاکستان23 گھنٹے ago

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی؛ ایل پی جی گیس کی قیمت 400 روپے ہوگئی

ملتان (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایل پی جی گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا،ملتان میں پچاس روپے...

world-bank world-bank
پاکستان23 گھنٹے ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کوعالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپےکانیا قرضہ ملنے کا امکان ہے،رقم توانائی...

Trending