تازہ ترین
ایران پر امریکا اور اسرائیل کا حملہ غیر قانونی جارحانہ جنگ ہے، ظہران ممدانی
نیویارک (صداۓ سچ نیوز) نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کو غیر قانونی جارحانہ جنگ قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ کارروائیاں ایک تباہ کن پیش رفت ہیں اور خطے میں ایک نئی جنگ کا دروازہ کھول رہی ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ شہروں پر بمباری، شہریوں کی ہلاکتیں اور جنگ کا نیا محاذ کھولنا امریکی عوام یہ نہیں چاہتے۔
میئر ممدانی نے نیویارک میں مقیم ایرانی نژاد شہریوں کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ شہر میں محفوظ ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ایرانی نژاد نیویارکرز اس شہر کی ساخت کا حصہ ہیں، آپ ہمارے پڑوسی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

