Connect with us

پاکستان

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان سے اوور فلائنگ، کروڑوں ڈالرز کی آمدنی متوقع

plane

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ جس سے ملک کو لاکھوں ڈالرز کی آمدن متوقع ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کے کئی فضائی روٹس مصروف ترین کوریڈورز بن گئے ہیں۔

فلائٹ ریڈار کی تصاویر میں بھی واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ کہ ان فضائی حدود میں پروازوں کا رش معمول سے کئی گنا زیادہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اوور فلائنگ میں یہ اضافہ ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے اربوں روپے کی آمدن کا سبب بنے گا۔ کیونکہ ہر پرواز کے لیے فیس وصول کی جاتی ہے۔ اور اس وقت فضائی جہاز زیادہ تر محفوظ روٹس کے لیے پاکستان اور افغانستان کے راستے اختیار کر رہے ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اس اضافے سے ملکی ایوی ایشن سیکٹر کو براہ راست مالی فائدہ پہنچے گا اور ملکی آمدن میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

JD Vance - Bagher Ghalibaf JD Vance - Bagher Ghalibaf
تازہ ترین3 گھنٹے ago

باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا فی الحال پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، وہ اس لیے...

gold-rate gold-rate
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔...

German Chancellor Friedrich Merz German Chancellor Friedrich Merz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دے دیا

برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ اگر ایران سمجھوتہ کرنے کو تیار ہے تو...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کرے گا، روسی ذرائع

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی ذرائع کا کہنا ہے ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ آبنائے ہُرمز سے...

witkoff-kushne witkoff-kushne
تازہ ترین3 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ کا اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان...

indus-river indus-river
پاکستان4 گھنٹے ago

بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی...

Islamabad Islamabad
پاکستان4 گھنٹے ago

اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند ہونے سے ادویات کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند ہونے سے شہر میں ادویات کی قلت کا...

oil-tanker oil-tanker
پاکستان4 گھنٹے ago

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ ، 11 رکنی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر حملہ کرکے جہاز کو یرغمال...

ships ships
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران نے آبنائے ہرمز سے تحویل میں لیے گئے اسرائیلی جہاز کی تصاویر جاری کردیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز سے تحویل میں لیے گئے اسرائیلی جہاز کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ ایران کی...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دورہ پاکستان کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق...

Trending