تازہ ترین
نیا ایرانی سپریم لیڈر ہماری منظوری کے بغیر نہیں چل سکے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیا ایرانی سپریم لیڈر ہماری منظوری کے بغیر زیادہ عرصہ نہیں چل سکے گا، اس کی بقا ہماری منظوری سےمشروط ہو گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دے دی۔ کہا امریکا نہیں چاہتا کہ چند سال بعد ایران کو دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کا موقع ملے۔ تہران پورے مشرقِ وسطیٰ پر کنٹرول حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ایران کے پاس موجود یورینیم ضبط کرنے کیلئے تمام آپشنز زیر غور ہیں۔
خیال رہے کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جانشین پر اتفاق کر لیا گیا۔ باضابطہ اعلان مجلس خبرگان رہبری کی جانب سے کیا جائے گا۔ معروف عالم دین آیت اللہ احمد علم الہدیٰ نے تصدیق کر دی۔ مجلس خبرگان کے رکن میر باقری کے مطابق ارکان کی اکثریت نے نئے رہبراعلیٰ کے حق میں ووٹ دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

