تازہ ترین
میرا خیال ہے صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ میرا خیال ہے کہ صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہے ہیں، ایران سے یورینیم قبضے میں لینے کیلئے آپریشن کا ارادہ نہیں ہے ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑی تو آبنائے ہرمز میں جہازوں کو سیکیورٹی دیں گے، صورتحال بہتر ہونے کیلئے پرا مید ہیں، آبنائے ہرمز پر ہماری گہری نظر ہے۔ اگلے ہفتے ایران پر حملے مزید سخت کریں گے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ میرا خیال ہے روسی صدر ایران کی تھوڑی بہت مدد کررہے ہیں، ایران سے یورینیم قبضے میں لینے کیلئے آپریشن کا فی الحال ارادہ نہیں، وقت آنے پر فیصلہ کریں گے، ڈرونز سے بچاؤ کیلئے ہمیں یوکرین کی مدد نہیں چاہیے ۔
دوسری جانب بلومبرگ کا کہناہے کہ آبنائے ہرمز میں کمرشل سرگرمیاں عملاََ ٹھپ ہوگئیں ہیں، 24 گھنٹے کے دوران ایک بھی بحری جہاز آبنائے ہرمز عبور نہیں کر سکا ہے ، ایران کی جانب سے سمندری مائنز بچھانے کی متضاد خبروں پر تشویش بڑھ گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

