پاکستان
چترال، افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری، بادانی پوسٹ تباہ
چترال (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں،پاک فوج نے چترال میں ملحقہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بادانی پوسٹ کو تباہ کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کےمطابق بادانی پوسٹ کو چھوٹے اوربڑے زمینی ہتھیاروں اورکواڈ کاپٹرز کے ذریعے نشانہ بنایا، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کوبلا اشتعال جارحیت کے بعد ہرمحاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے ۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےآپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

