Connect with us

تازہ ترین

ہم ایران کے خلاف وسیع جنگ کا حصہ نہیں ہونگے،  برطانوی وزیراعظم

starmer

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے خلاف وسیع جنگ کا حصہ نہیں ہونگے، ہم اس مسئلے کے تیزتر حل کیلئے کام کرتے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کیئر سٹارمر کا کہناتھا کہ جنگ کے بعد ہمیں ایران کے ساتھ معاہدے کی ضرورت ہوگی، آبنائے ہرمز کو کھولنا کوئی سادہ کام نہیں ہے، سمندری آمدورفت کو بحال کرنے کیلئے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ توانائی کمپنیوں کو بچتے صارفین تک منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے ، کمپنیوں کو لوگوں کی مشکلات سے فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے، یوکرین کے صدر زیلنسکی سے جلد ملاقات کروں گا، ہم پیوٹن کو ایران جنگ سے فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے۔

ان کا کہناتھا کہ مجھ پر ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہ بننے پر تنقید کی گئی،  ہمارا فیصلہ برطانوی عوام کے مفاد پر مبنی ہونا چاہیے،  برطانوی افواج کو جنگ پر بھیجنے کا قانونی جواز ہونا چاہیے، چاہے کتنا دباؤ کیوں نہ ہو، میرا کام برطانوی مفاد کا دفاع کرنا ہے۔

کیئر سٹارمر کا کہناتھا کہ گزشتہ روز صدر ٹرمپ سے آبنائے ہرمز پرتفصیلی بات ہوئی،  آبنائے ہرمز کے مسئلے پر قابل عمل پلان پر بات چیت ہو رہی ہے،  زیادہ سے زیادہ اتحادیوں کو اس بات چیت کا حصہ بنا رہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iranian foreign minister Iranian foreign minister
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ہی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے: اسماعیل بقائی

تہران (صدائے سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات...

Nobel prize Nobel prize
تازہ ترین8 گھنٹے ago

نوبیل امن انعام 2026ء: ٹرمپ کا نام بھی ممکنہ طور پر نامزدگیوں میں شامل

ناروے کی نوبیل کمیٹی کے مطابق 2026 ء کے نوبیل امن انعام کے لیے مجموعی طور پر 287 امیدواروں کو...

Petrol and diesel pumps Petrol and diesel pumps
پاکستان9 گھنٹے ago

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 32 فیصد ٹیکسز ہیں،...

gaza gaza
تازہ ترین21 گھنٹے ago

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید،8زخمی ہوگئے۔ غزہ وزارت صحت کےمطابق...

talib kiani in lotan uk talib kiani in lotan uk
اوورسیز پاکستانیز21 گھنٹے ago

لوٹن میں آفتاب اقبال کا “خبرہار سمندر پار” شو، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت

لوٹن(نامہ نگار) خبرہار سمندر پارپروگرام کی کامیابی پر احباب کا مشکور ہوں پاکستانی چینلز کے معروف ہوسٹ آفتاب اقبال انکی...

Wajid Malhotra Wajid Malhotra
اوورسیز پاکستانیز21 گھنٹے ago

گوجرخان کے لیے ایک اور اعزاز، واجد ملہوترا برمنگھم میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قرار

لوٹن (نامہ نگار) گوجرخان کے لیے ایک اور اعزاز ،واجد ملہوترا برمنگھم میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قرار ،...

petrol_updates petrol_updates
پاکستان21 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری...

Ship-hormuz_updates Ship-hormuz_updates
پاکستان21 گھنٹے ago

آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا

آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق خیرپور جہاز خلیج...

Dr Abbas Shah Meeting with Add Deputy Commissioner Abdur Rehman Dr Abbas Shah Meeting with Add Deputy Commissioner Abdur Rehman
پاکستان22 گھنٹے ago

ہیلتھ ٹورزم کے فروغ میں اہم کردار، ڈاکٹر غلام عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر کے اعزاز پر مبارکباد

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر عبد الرحمن خان نے العباس میڈیکل سینٹر کے سی ای او...

syed shajjar abbas syed shajjar abbas
اوورسیز پاکستانیز22 گھنٹے ago

دبئی میں اورسیز پاکستانی کیوں نشانے پر؟

تحریر: سید شجر عباس مشرقِ وسطی میں جب ترقی، خوش حالی اور عالمی تجارت کے مراکز کی بات ہوتی ہے...

Trending