تازہ ترین
فرانس، جاپان، آسٹریلیا کے بعد جنوبی کوریا کا بھی آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے سے انکار
سول (صداۓ سچ نیوز) فرانس ، جاپان، آسٹریلیا کے بعد جنوبی کوریا نے بھی آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا۔
جنوبی کورین وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس حساس سمندری گزرگاہ میں کسی قسم کی فوجی تعیناتی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔
رپورٹس کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود جنوبی کوریا نے واضح کیا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں براہ راست عسکری کردار ادا نہیں کرے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل فرانس نے صدر ٹرمپ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں اپنے جنگی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا تھا۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے مطابق فرانس آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز نہیں بھیجے گا۔
دوسری جانب جاپان نے بھی اس معاملے میں امریکا کا ساتھ دینے سے گریز کیا ہے۔ اسی طرح آسٹریلیا نے بھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
پاکستان2 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

