Connect with us

پاکستان

خلیجی ممالک میں جنگ، پاکستان نے پورٹ قاسم پر بین الاقوامی کارگو سامان عارضی طور رکھنے کیلئے جگہ مہیا کر دی

karachi-port

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت بڑھ گئی، بین الاقوامی کارگو کیلئے پورٹ قاسم پر عارضی سہولت مہیا کردی گئی، 17 ایکڑ سے زائد رقبہ مختص کردیا گیا۔

خلیجی ممالک میں جنگ اور ہنگامی حالات کے باعث پاکستان کی عالمی سطح پر اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر بین الاقوامی کارگو کو عارضی طور پر رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق انٹرنیشنل ٹرانس شپمنٹ کارگو کیلئے 16.9 ایکڑ پر محیط ایریا مختص کر دیا گیا ہے جہاں رکے ہوئے کنٹینرز اور کارگو کو پورٹ قاسم کراچی میں محفوظ رکھا جا سکے گا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ انشورنس کمپنیوں کی جانب سے کوریج نہ ملنے کے باعث متعدد جہاز رک گئے ہیں جبکہ عالمی سطح پر تیل، سامان اور شپنگ کی قیمتوں میں اضافے سے سپلائی چین بھی متاثر ہوئی ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ہنگامی صورتحال کے تحت کسٹمز ایکٹ انیس سو انہتر کے سیکشن اٹھہتر کے تحت کیا گیا ہے تاکہ عالمی تجارت کے تسلسل کو برقرار رکھا جا سکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Moon-not-Sighted Moon-not-Sighted
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعہ کو ہوگی

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،...

gorn gorn
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی ایئرپورٹ پر 3 طیاروں کو تباہ کر دیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے مرکزی ایئرپورٹ بن گوریون پر ایرانی میزائل لگنے سے 3 طیارے تباہ ہوگئے۔ اسرائیل...

Harmz Harmz
تازہ ترین4 گھنٹے ago

متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کیلئے تیار

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے تیار ہوگیا۔ اماراتی صدر...

Irani-missiles Irani-missiles
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کا اسرائیل پر حملے میں پہلے کبھی نہ استعمال ہونے والے ہتھیاروں کا استعمال

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے اسرائیل پر حملے میں پہلے کبھی نہ استعمال ہونے والے ہتھیاروں کا استعمال شروع...

karachi-port karachi-port
پاکستان4 گھنٹے ago

خلیجی ممالک میں جنگ، پاکستان نے پورٹ قاسم پر بین الاقوامی کارگو سامان عارضی طور رکھنے کیلئے جگہ مہیا کر دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت بڑھ گئی، بین الاقوامی...

trump trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران جنگ کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا دورہ چین ملتوی کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا...

holidays-vacations holidays-vacations
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) حکومت بلوچستان نے کل  19 مارچ کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اعلامیے...

kerosene-oil-price kerosene-oil-price
پاکستان9 گھنٹے ago

جنگ کے آغاز سے اب تک تیل کے 9 جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں، پی این ایس سی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نیشنل سپنگ کو آپریشن نے کہاہے کہ  جنگ کے آغاز سے اب تک تیل کے...

Irani-Counsel-general Irani-Counsel-general
پاکستان9 گھنٹے ago

ہمسائیوں کیساتھ جنگ نہیں، امریکی اڈے ہمارا ہدف ہیں، ایرانی قونصل جنرل

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں ایرانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ ہمسائیوں کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، امریکا...

eid-moon eid-moon
تازہ ترین10 گھنٹے ago

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عیدالفطر جمعہ کو ہوگی یا ہفتہ 21 مارچ کو؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے کل...

Trending