تازہ ترین
ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4، حملوں کی 81 ویں لہر میں 70 سے زائد اسرائیلی اہداف پر میزائل داغ دیے
تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل پر میزائل حملوں کی 81 ویں لہر میں 70 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب نے بتایاکہ اہداف میں حیفا، دیمونا اور تل ابیب سمیت شمالی اور جنوبی اسرائیلی علاقے شامل ہیں۔
پاسداران انقلاب کے مطابق اسرائیل پر حملوں کی نئی لہر میں عماد، قیام اور خرمشہر 4 سمیت دیگر میزائل استعمال کیے گئے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

