پاکستان
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے مزید مہنگا ہوگیا
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپےمزید مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپےکاہوگیا،دس گرام سونےکی قیمت 1200 روپےبڑھکر 432837 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: لبنان و اسرائیلی رہنماؤں میں بات چیت کی کوئی اطلاع نہیں، لبنانی عہدیدار
110 روپےبڑھکر فی تولہ چاندی 8514 روپے کی ہو گئی،عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالرکےاضافےسے فی اونس سونا 4825 ڈالر کا ہوگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

