تازہ ترین
ایرانی میزائل لانچر امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کیلئے تیار ہیں، محسن رضائی کی وارننگ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کے لانچرز امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہیں اور انہیں ڈبو سکتے ہیں۔
ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی نے دشمن پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’دباؤ میں اضافہ ہونا چاہیے۔ ہمارے لانچرز اب جنگی جہازوں کو نشانے پر لے چکےہیں اور ہم ان سب کو ڈبو دیں گے‘۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے خودکش ڈرونز کی پیداوار میں 10 گنا اضافہ کر دیا ہے، ایرانی فوج
انہوں نے امریکا کی جانب سے ایران پر بحری ناکہ بندی کی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ یقینی طور پر ناکام ہوگا۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

