Connect with us

پاکستان

ڈیموں سے زیادہ پانی کے ریلیز کی وجہ سے پن بجلی کی پیداوار4100 میگاواٹ پر پہنچ گئی ، ترجمان پاور ڈویژن

Ministry-of-Energy-Power-Division

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پن بجلی کی پیداوار 1800میگاواٹ تھی جو کل رات ڈیموں سے زیادہ پانی کے ریلیز کی وجہ سے 4100میگاواٹ پر پہنچ گئی ۔

ترجمان پاور ڈویژن نے بدھ اور جمعرات (16، 17 اپریل ) کی رات بجلی کی صوتحال بارے جاری بیان میں کہا کہ کل رات ملک سے ڈیموں سے سے پانی کے اخراج میں اضافہ ہوا، کل رات کُل 30000کیوسک پانی ریلیز ہوا جبکہ گزشتہ رات 8000کیوسک پانی ریلیز ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ زیادہ پانی کے اخراج سے کل رات 2300میگاواٹ پن بجلی پیداوار میں اضافہ ہوا، گزشتہ رات پن بجلی کی پیداوار 1800میگاواٹ تھی جو کل رات زیادہ پانی کے ریلیز کی وجہ سے 4100میگاواٹ پر پہنچ گئی۔

پن بجلی کے اضافہ سے ملک سے جنوب سے 400 میگاواٹ لانے میں بھی مدد ملی کیونکہ سینٹر میں زیادہ بجلی کی وجہ استحکام کے مسائل کم ہوئے، ملک کے کسانوں بھائیوں کی طرف سے پانی کی زیادہ ڈیمانڈ سے پن بجلی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ کل رات لوڈ مینجمنٹ کا دورانیہ 6گھنٹے سے کم ہو کر 2.5اور 3گھنٹے رہا، ایل این جی کی جلد دستیابی اور پن بجلی کی پیداوار بڑھنے سے لوڈ مینجمنٹ کا عارضی مسئلہ ختم ہو جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

social-media social-media
پاکستان5 گھنٹے ago

سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض مواد کے خلاف کریک ڈاؤن، لاکھوں یو آر ایل بلاک

سوشل میڈیا پر نازیبا اور اشتعال انگیز مواد کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کریک ڈاؤن...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان6 گھنٹے ago

پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل کے کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کردی

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون کے پانچویں اسپیل کے کل سے شروع ہونے کی...

oil-prices oil-prices
تازہ ترین6 گھنٹے ago

تیل کی قیمتیں 83 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 1.1 فیصد...

azad-kashmir azad-kashmir
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آزادکشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، 2 اضلاع کے الیکشن ملتوی

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزادکشمیر میں ہونے والے تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ آزاد کشمیر...

gold gold
پاکستان6 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر 5 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں جمعہ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمتی دھات جنوری کے بعد سب...

us-expert-warns-trump us-expert-warns-trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں، امریکی ماہر کا انتباہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر رابرٹ پیپ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ...

punjab-police punjab-police
پاکستان7 گھنٹے ago

لاہورمیں پولیس اہلکاروں نے تاوان کیلئے نوجوان کو اغوا کرلیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں پولیس اہلکاروں نے تاوان کیلئے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ ٹاون شپ...

mir-reza-exhumation-postponed mir-reza-exhumation-postponed
پاکستان8 گھنٹے ago

میر رضا کی آج ہونیوالی قبر کشائی مؤخر، قبر کشائی کیلئے تیسرا میڈیکل بورڈ تشکیل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی آج ہونے والی قبر کشائی مؤخر کردی گئی۔ میر...

yemeni-soldiers yemeni-soldiers
تازہ ترین8 گھنٹے ago

حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، یمنی فوج کے 30 اہلکار شہید، کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

حضرِموت (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حوثی گروپ نے حضرِموت اور مارب میں حکومتی فوج کے متعدد فوجی کیمپس پر...

Trump Trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

اسلحہ ذخائر کی معلومات کیسے افشا ہوئیں؟ ٹرمپ نے تحقیقات کا حکم دیدیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کے اسلحے اور گولہ بارود کے ذخائر سے متعلق خفیہ...

Trending