پاکستان
اسرائیلی قابضین کے مسجدِ اقصیٰ پر دھاوے پر پاکستان کی مذمت
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کی جانب سے غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے مسجدِ اقصیٰ پر دھاوا بولنےکی شدید مذمت کی گئی ہے۔
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ یہ قابلِ مذمت اقدامات بین الاقوامی قانون اور مقدس مقام کے تقدس وحرمت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ اس طرح کے اشتعال انگیز اقدامات خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران 500 ملین ڈالرز روزانہ کمانے کیلئے آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ غیر قانونی آباد کاروں کو حاصل استثنیٰ ختم کیا جائے، پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

