Connect with us

پاکستان

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

gold

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔

جنگ پر مذاکرات شروع نا ہونےکادباو،گولڈ مارکیٹس میں مسلسل چوتھےروزسونے کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سےمزید نیچے آگئی،24 کیرٹ فی تولہ سونا 5200 روپےسستا ہوکر493762 روپےپرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 4458 روپےکم ہوکر 423321 روپےہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاسداران انقلاب امریکی بحریہ کے جہازوں کو تباہ کرنے کیلئے انتظار کر رہی ہے، سربراہ ایرانی عدلیہ

جبکہ 225 روپے کم ہو کر فی تولہ چاندی 8099 روپے کی ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 52 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4714 ڈالر پرآگیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

school school
تازہ ترین5 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسکول میں گھس کر طلبہ پر فائرنگ سے طالب علم و استاد کو شہید کردیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج و آبادکاروں نے رام اللّٰہ کے قریب اسکول میں گھس کر طلبہ پر...

gold gold
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی...

Israeli-drone Israeli-drone
تازہ ترین5 گھنٹے ago

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا

بیروت (صداے سچ نیوز) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کی جانب سے...

ship ship
تازہ ترین5 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب امریکی بحریہ کے جہازوں کو تباہ کرنے کیلئے انتظار کر رہی ہے، سربراہ ایرانی عدلیہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی تیز رفتار...

trump trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کر دیا جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر...

Shahed-136 drone Shahed-136 drone
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی شہر بندر عباس میں شاہد 136 ڈرون کی نمائش، شہریوں نے ڈرون پر پیغامات بھی درج کیے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افوا ج کی جانب سے ایرانی شہر بندر عباس میں ایک ریلی میں شاہد 136...

pakistan-foreign-office pakistan-foreign-office
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی افواج نے بحر ہند میں ایرانی تیل لے جانے والے ایک اور ٹینکر پر قبضہ کرلیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ جنگ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے بحرِ ہند میں ایک ایسے جہاز...

Iran’s former shah in Berlin Iran’s former shah in Berlin
تازہ ترین6 گھنٹے ago

برلن میں ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے پر کیچپ پھینک دی گئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی پر جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران پر بہت برا وقت آنیوالے ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر...

Trending