Connect with us

تازہ ترین

ایران جنگ میں  خرچہ 40 سے 50 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے، سی این این

us-army

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق ایران جنگ میں  خرچہ 40 سے 50 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

امریکی ٹی وی سی این این کےمطابق جنگ کے اصل اخراجات کا تخمینہ ابتدائی اعدادوشمار سےکہیں زیادہ ہے،فوجی اڈوں کی مرمت اس لاگت میں شامل نہیں،تباہ شدہ فوجی سازوسامان کی تبدیلی بھی الگ خرچ ہوگا۔

دوسری جانب امریکی فوج آج صدرٹرمپ کوایران کےخلاف نئے آپشنز پر بریفنگ دےگی،سینٹکام کے منصوبے صدرٹرمپ کےسامنے پیش کیے جائیں گےحساس جوہری مواد کو محفوظ بنانے کے لیے اسپیشل فورسز آپریشن پرغور کیا جائے گا،ایران کی ممکنہ جوابی کارروائیوں کا خدشہ بھی زیر غورآئےگا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

YouTube YouTube
پاکستان11 منٹس ago

پاکستانی یوٹیوب چینلز کی عالمی رسائی میں نمایاں اضافہ

پاکستانی یوٹیوب کری ایٹرز کی مقبولیت اب ملکی سرحدوں سے نکل کر عالمی سطح تک پہنچ چکی ہے۔  ویڈیو شیئرنگ...

iraq iraq
تازہ ترین16 منٹس ago

عراق نے اپنی سر زمین سے سعودی عرب پر حملوں کے ثبوت مانگ لیے

بغداد (صداۓ سچ نیوز) عراق نے سعودی عرب پر حملے میں عراقی سر زمین کے استعمال کے دعوے کا ثبوت...

Khyber-Pakhtunkhwa-Police Khyber-Pakhtunkhwa-Police
پاکستان25 منٹس ago

ہنگو، دہشتگردوں کے حملے میں شہید 10 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ہنگو(صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید 10 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ ہنگو میں...

blast blast
تازہ ترین14 گھنٹے ago

عراقی عالم مقتدیٰ الصدر کی ایرانی پاسداران انقلاب اور اس کی اتحادی ملیشیاؤں سے عراق کو جنگ سے دور رکھنےکی اپیل

بغداد (صداۓ سچ نیوز) ایکس پر جاری بیان میں مقتدیٰ الصدر نےکہا کہ چونکہ عراق کی مقدس سرزمین سے ایران...

pakistan volleyball championship pakistan volleyball championship
پاکستان14 گھنٹے ago

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام...

US-Treasury-Department US-Treasury-Department
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں، 8 آئل ٹینکرز اور 10 شخصیات نشانہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے متعلق پابندیوں کے ایک نئے مرحلے کا اعلان کردیا۔  امریکی وزارتِ...

bab-el-mandeb bab-el-mandeb
تازہ ترین14 گھنٹے ago

حوثی باب المندب میں جہازوں پر ٹیکس کا نظام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، یمنی وزیر اطلاعات

صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ حوثی اکثریتی تنظیم کا باب المندب...

Blue-Passport Blue-Passport
پاکستان14 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کیلئے تاحیات بلیو پاسپورٹ کی شق ختم کرنیکا فیصلہ

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کیلئے تاحیات بلیو پاسپورٹ کی شق ختم کرنیکا فیصلہ کر لیا گیاہے، ذرائع...

Iraq_PM Iraq_PM
تازہ ترین14 گھنٹے ago

عراق سے حملوں کیخلاف کارروائی کا اختیار صرف عراقی حکومت کو ہے، عراقی وزیراعظم

بغداد (صداۓ سچ نیوز) عراق میں امریکی اور سعودی افواج کی کارروائیوں کے بعد عراقی وزیراعظم کے دفتر نے بیان...

Field-Marshal-with-Kuwait-FM Field-Marshal-with-Kuwait-FM
پاکستان15 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ...

Trending