Connect with us

تازہ ترین

چین سے آئے تجارتی وفد کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ

china

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چین سےآئے ہوئے تجارتی وفد نے دی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ  کیا، چین میں تعینات  پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں  پرائیویٹ سیکٹر میں  پانچ  ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ کی کوششیں کر رہے ہیں۔

چین میں تعینات  پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی  کے ہمراہ چائنہ کی کاروباری افراد کے وفد نے لاہور میں  ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا اور پاکستانی بزنس کمیونٹی کے ساتھ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری سمیت  صنعتی تعاون کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔

اس موقع پر چین میں تعینات پاکستان کے سفیر  خلیل ہاشمی نے کہا کہ   بزنس کمیونٹی کے ساتھ بی ٹو بی کے لئے کوشاں ہیں۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ میں تعینات

ایس ایم تنویر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے تحت یورپی یونین کو چھ ہزار چھ سو سے زائد ٹیرف لائنز پر ڈیوٹی فری برآمدات کی سہولت حاصل ہے اور امریکہ تک بھی سازگار رسائی میسر ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین8 گھنٹے ago

دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو آخری سلام

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ جون کی ایک اداس شام تھی۔آسمان پر بادل یوں ٹھہرے ہوئے تھے جیسے...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین8 گھنٹے ago

خون میں نہائی ہوئی شام

تحریر:محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ رات کربلا کے سینے پر آہستہ آہستہ اتر رہی ہے۔ دریائےفرات کے کنارے خاموش...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین9 گھنٹے ago

حضرت امام حسین علیہ السلام انسانیت کے امام

تحریر: نثار حسین تاریخِ انسانی میں امام حسین علیہ السلام کی شخصیت ایسی ہے جو اپنے عہد کی حدود سے...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امام حسینؑ، انسانیت کی ابدی روشنی

تحریر: نثار حسین دے کے سر شبیرؑ نے اسلام زندہ کر دیاکربلا کو جس کے سجدے نے معلیٰ کر دیا...

us-golden-dome us-golden-dome
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکا نے دفاعی نظام گولڈن ڈوم کا پہلا کامیاب تجریہ کرلیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے دفاعی نظام گولڈن ڈوم کا پہلا کامیاب تجریہ کرلیا۔ امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ کاکہنا...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران کے جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور کریں گے، سربراہ آئی اے ای اے

ویانا (صداۓ سچ نیوز) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کےسربراہ رافیل گروسی نےکہا ہےکہ  ایران کے جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور...

qatar-pm qatar-pm
تازہ ترین10 گھنٹے ago

فریقن نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، قطری وزیرِاعظم

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نےکہا ہے کہ آبنائے ہرمز...

chuck-schumer chuck-schumer
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امر یکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امر یکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران امریکا معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی خبروں کے عالمی منڈی پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جس کے...

qatar pm qatar pm
تازہ ترین11 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے، قطری وزیرِ اعظم

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر کے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے برطانوی اخبار کو...

Trending