Connect with us

تازہ ترین

امریکا نے بحیرہ ہند سے ایران سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، امریکی اخبار

strait of hormuz

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے بحیرہ ہند سے ایران سے منسلک اسکائی ویو نامی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے اسکائی ویو ٹینکر پر ایرانی تیل کی نقل وحمل کرنے پر مارچ میں پابندی عائدکی تھی۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ٹینکر پر فروری میں ایران کے جزیرے خارگ   سے 10 لاکھ بیرل سے زائدخام تیل لادا گیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Journalist Syed Ali Yazdan Bukhari Journalist Syed Ali Yazdan Bukhari
تازہ ترین3 منٹس ago

برداشت، تحمل اور صبر کو اپنی زندگی کا اصول بنائیں برداشت انسان کی عظمت، تحمل اس کے کردار اور صبر اس کے مضبوط ایمان و حوصلے کی علامت ہے۔

تحریر: جرنلسٹ سید علی یزدان بخاری زندگی میں کامیاب، باوقار اور پُرسکون رہنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم برداشت،...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
برطانیہ اور یورپ33 منٹس ago

سفید کاٹن کے پیچھے: برطانوی سوشل سکیورٹی، خفیہ آمدنی اور پاکستان میں امارت کے جھوٹے تاثر کی داستان

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ برطانیہ کی سرزمین پر لاکھوں پاکستانی ایسے ہیں جنہوں نے اپنے خوابوں کی...

US President US President
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پر حملہ کل ہی ہو سکتا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ کل ہی ہوسکتا ہے، یہ...

rizwan-saeed-sheikh rizwan-saeed-sheikh
پاکستان2 گھنٹے ago

امریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، سفیر پاکستان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر شکاگو میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 سیریز کے آخری ایونٹ کا انعقاد کیا...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی اور اسرائیلی انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران کیخلاف بڑے حملوں کا حکم دے سکتے ہیں، امریکی جریدہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق امریکا اور  اسرائیل کے انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران کے خلاف...

Security forces Security forces
پاکستان2 گھنٹے ago

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کا کمانڈر ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت قلعہ سیف اللّٰہ میں انٹیلی جنس...

Two LPG Ships Two LPG Ships
پاکستان2 گھنٹے ago

ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) عمان سے مائع پیٹرولیم گیس(  ایل پی جی  ) لے کر آنے والے 2 بحری جہاز...

barack-obama barack-obama
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا میں بڑھتے اخراجات کے ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے ہیں، سابق صدر براک اوباما

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) سابق امریکی صدر براک اوباما نےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی معاشی پالیسیوں اور ایران سے...

Nuts Nuts
تازہ ترین16 گھنٹے ago

روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ 20 فیصد کم ہو سکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق سے یہ پتہ چلا کہ روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ...

farooq farooq
پاکستان16 گھنٹے ago

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کا تحفظ کرتا ہے، فاروق عبداللہ

بارہمولا (صداے سچ نیوز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے...

Trending