تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان پر بمباری جاری، اسپتال کو بھی نقصان پہنچا
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان کے شہر طائر میں رات بھر کیے گئے فضائی حملوں میں 8 افراد شہید ہو گئے۔
اے ایف پی کے مطابق ایک حملہ جمال امل اسپتال کے قریب ہوا جس میں 5 افراد شہید اور 7 زخمی ہوئے، جبکہ اسپتال کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔
رپورٹ کے مطابق طائر میں ہونے والے ایک اور اسرائیلی حملے میں دو بچوں سمیت 3 افراد شہید اور 5 زخمی ہوئے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

