Connect with us

پاکستان

آزاد کشمیر میں حقوق کے نام پر گیم چلائی گئی، مقاصد کچھ اور تھے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

dg-ispr-press-confrence

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کے اٹوٹ انگ ہیں، کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ تھا، ہے اور رہے گا، کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ پاکستان کا سب سے لاڈلا بچہ کشمیر ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ کشمیریوں کی آواز ہے ہم پاکستانی ہیں،پاکستان ہمارا ہے، پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کا اٹوٹ انگ ہیں، کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ رہنے کا فیصلہ پکاہے،بھارت نے کچھ توکرناہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 10 لاکھ کے قریب سیکیورٹی فورسز لگائی ہوئی ہے، 2019 میں بھی طبیعت صاف کی تھی،2025 میں تو اگلی پچھلی طبیعتیں صاف ہوگئیں، مقبوضہ کشمیر کے لوگ ان سے پوچھ رہے ہیں پہلگام میں تمہاری سکیورٹی کدھر تھی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں حقوق کے نام پر گیم چلائی گئی ، مقاصد کچھ اور تھے ، جو سامنے آچکے ، 12 سیٹوں کے معاملے پران کاایجنڈا واضح ہوگیا۔ کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر سے آنے والے مہاجرین کو نمائندگی نہیں دینی چاہیے، مظاہرین ڈنڈے کے زور پر مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا چاہتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

peshawar peshawar
پاکستان5 گھنٹے ago

ریگی للمہ پشاور میں مزدوروں کی ہاؤسنگ کالونی اور اراضی پر تجاوزات سے متعلق اعلیٰ سطحی اہم اجلاس منعقد

پشاور (صداۓ سچ نیوز) ورکرز ویلفیئر فنڈ کی گورننگ باڈی کی ہدایت پر سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذوالفقار احمد...

benazir program benazir program
پاکستان5 گھنٹے ago

بینظیر ہنرمند پروگرام، بی آئی ایس پی اور پی ایس ڈی ایف کا خواتین و نوجوانوں کی فنی تربیت کیلئے معاہدہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اور پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی...

chaudary ubaidullah chaudary ubaidullah
پاکستان5 گھنٹے ago

مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت بر قرار رہے گی، عبیداللہ چوہدری

اسلام آباد ( صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سکولز، چیئرمین کیرئیر سکول اینڈ کالج محمد...

gas-price-increased gas-price-increased
پاکستان6 گھنٹے ago

ایل پی جی اور آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

ایک ماہ کیلئے ایل پی جی  اور آر ایل این جی مہنگی کردی گئی ہے۔ اوگرا نے آرایل این جی...

shahbaz-cabinet shahbaz-cabinet
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم کی آئل سیکٹر میں ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شبہاز شریف نے اوگرا کو تیل و گیس کے شعبے میں مکمل شفافیت، ذخیرہ...

us-china-ai us-china-ai
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، "ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟

مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی برتری حاصل کرنے کے لیے امریکا اور چین کے درمیان جاری ٹیکنالوجی کی دوڑ...

flood flood
پاکستان6 گھنٹے ago

ساون کی جھڑی خطرے کی گھنٹی میں تبدیل، دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے نے 2 اگست تک ملک بھر میں دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا...

Board OF_Peace Board OF_Peace
تازہ ترین6 گھنٹے ago

غزہ میں قیامِ امن کیلئے تشکیل کردہ بورڈ آف پیس نے جنگ بندی پر عملدرآمد کا روڈ میپ جاری کردیا

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں قیامِ امن کے لیے تشکیل کردہ بورڈ آف پیس نے جنگ بندی پر عمل...

dg-ispr-press-confrence dg-ispr-press-confrence
پاکستان6 گھنٹے ago

آزاد کشمیر میں حقوق کے نام پر گیم چلائی گئی، مقاصد کچھ اور تھے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان اور...

earthquake earthquake
پاکستان8 گھنٹے ago

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کراچی...

Trending