پاکستان
سچ میں دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے تو آ کر ہمارے ساتھ پالیسی بنائیں ، سہیل آفریدی
پشاور (صدائے سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بہت مشکل سے ہم نے صوبے میں امن قائم کیا تھا لیکن بند کمروں کے فیصلوں نے دوبارہ ہمارا جینا حرام کر دیا ہے۔
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کیلئے بار بار قربانیاں دی ہیں ، آئندہ بھی دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ میری آنکھوں میں آنسو عوام کے درد کے ہیں، ڈر سے نہیں، 14 سال سے ہمارے لوگ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو اعتماد میں لے کر آپریشنز کریں، سچ میں دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے تو آ کر ہمارے ساتھ پالیسی بنائیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

