پاکستان
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستان ریلوے نے مختلف سیکشنز پر چلنے والی 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔
بولان میل، خوشحال خان خٹک اور مہران ایکسپریس، چمن پسنجر، ماروی اور سمن سرکار ایکسپریس بھی بند کردیا گیا، مونجوداڑو اور راوی ایکسپریس کی سروس بھی فیول اخراجات میں بچت کیلئے ٹرینیں بند کی گئیں
یہ بھی پڑھیں: بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا، آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں توسیع
کم مسافروں کے باعث بھی ٹرین آپریشن متاثر ہوا، ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ فیول اخراجات میں بچت اور کم مسافروں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
ترجمان ریلوے کے مطابق حالات بہتر ہونے پر ٹرینیں بحال کر دی جائیں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

