تازہ ترین
غزہ میں خستہ حال عمارت گرنے سے بچوں سمیت 20 فلسطینی جاں بحق
غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ خستہ حال عمارت گرنے سےبچوں سمیت 20فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق عمارت میں بےگھر فلسطینیوں کے کئی خاندان مقیم تھے،عمارت اسرائیلی حملوں کے دوران شدید نقصان کا شکار ہوئی تھی۔
عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے کم از کم 100 فلسطینیوں کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں, جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو مشن جاری ہے، 12 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
غزہ سول ڈیفنس کا کہنا ہےکہ غزہ میں مسلسل بمباری اور ناکا بندی کے باعث ہزاروں کمزور اور نیم تباہ شدہ عمارتیں رہائش کے لیے انتہائی خطرناک ہو چکی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

