تازہ ترین
عراق، بصرہ میں غیر ملکی آئل کمپنی کی تنصیب پر ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی
بصرہ (صداۓ سچ نیوز) عراق کے شہر بصرہ کے مغرب میں واقع غیر ملکی تیل کمپنیوں کی ذخیرہ گاہوں پر آج صبح ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔
سیکیورٹی ذرائع نے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا ہے کہ حملے کے فوراً بعد تنصیبات سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔
رائٹرز کے مطابق حملے میں تیل ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹیز کو نشانہ بنایا گیا تاہم فوری طور پر جانی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
فائر بریگیڈ اور سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
-
پاکستان3 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

