تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کی ایرانی پل، بجلی گھروں کو اڑانےکی دھمکی پر سخت ردعمل
تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی صدر ٹرمپ کی ایرانی پلوں اور بجلی گھروں کو اڑانےکی دھمکی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگرایرانی پل،بجلی گھروں کونشانہ بنایا تو ایرانی فوج خطےمیں امریکی اسرائیلی فیول،توانائی، معاشی سیکٹرز کو نشانہ بنائے گی۔
پاسدارانانقلابگارڈز کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج امریکا، اس کے اتحادیوں، میزبان اقوام کے وسیع تزویراتی اثاثوں کو بھی نشانہ بنائے گی، خطے میں امریکی اڈوں کے میزبان ممالک نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو امریکیوں کو اپنی سرزمین سے نکال دیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

