Connect with us

پاکستان

پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانیؒ کے صاحبزادے سید امام علی جیلانی پر قاتلانہ حملہ،ایک شخص جانبحق

Syed Imam Ali Jillani

راولپنڈی (صدائے سچ کرائم نیوز) پیر عبدالقادر شاہ جیلانیؒ کے صاحبزادے سید امام علی جیلانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے،جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید جبکہ سید امام علی جیلانی شدید زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ مغل پڑی نکہ کے مقام پر تھانہ روات کی حدود ضلع راولپنڈی میں پیش آیا،جہاں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے سید امام علی جیلانی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ سید امام علی جیلانی شدید زخمی ہو گئے۔

سید امام علی جیلانی کو زخمی حالت میں فوری طور پر راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے اور واقعے کے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

bushra-bibi bushra-bibi
پاکستان5 گھنٹے ago

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کابشریٰ بی بی سے فیملی،ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی...

hafiz-naeem-ur-rahman. hafiz-naeem-ur-rahman.
پاکستان5 گھنٹے ago

مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہو گا، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں...

moon moon
پاکستان5 گھنٹے ago

عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہونے کا قوی امکان

سپارکو نے ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کردی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق...

imf-pakistan-latest-talks imf-pakistan-latest-talks
پاکستان5 گھنٹے ago

آئی ایم ایف کی حکومت کو ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

نئے مالی سال کے بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے حکومت کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی...

Plane Plane
تازہ ترین6 گھنٹے ago

چنئی سے ابوظبی جانے والےطیارے میں ٹیک آف سے قبل آگ بھڑک اٹھی، بھارتی میڈیا

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے شہر چنئی سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی جانے والے طیارے میں...

karachi-property karachi-property
پاکستان6 گھنٹے ago

کراچی، رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر پابندی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ بندی وینٹی لیٹر پر ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم دوبارہ بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی پھر دھمکی...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین7 گھنٹے ago

نئےحملے کی صورت میں ممکنہ آپشنز میں 90 فیصد یورینیم افزودگی بھی ہو سکتی ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا اور اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران...

Plane Plane
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نور خان ائیر...

Trending