تازہ ترین
جی 7 ممالک کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ
اقوامِ متحدہ (صداۓ سچ نیوز) جی 7 ممالک نے ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں ایران سے یمن کی حوثی تنظیم انصار اللّٰہ کو ہتھیاروں کی فراہمی اور حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
جی 7 ممالک نے سعودی عرب اور یمن میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حوثیوں سے تمام فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جی 7 وزرائے خارجہ نے حوثیوں پر زور دیا ہے کہ وہ تجارتی جہاز رانی کو درپیش خطرات اور حملے ختم کریں اور سنجیدگی سے سیاسی عمل کی طرف واپس آئیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

