Connect with us

پاکستان

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Gold-Rate-in-Pakistan

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار 600 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی۔

24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 230 روپے اضافے سے 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے جبکہ 22 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 42 ہزار 375 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 96 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 131 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے سے 5 ہزار 763 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 85 روپے بڑھ کر 4 ہزار 940 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 52 ڈالر 85 سینٹ فی اونس ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی سونے کی قیمتوں کا تعین انٹربینک ایکسچینج ریٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب...

Saudi Arabia Saudi Arabia
تازہ ترین5 گھنٹے ago

سعودی افواج نے مشرقی خطے کے اوپر ڈرون کو تباہ کردیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کی فوج نے مشرقی خطے کے اوپر ایک ڈرون تباہ کردیا۔ سعودی قیادت میں...

US Iran US Iran
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ بنالیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید...

karachi-ambulance karachi-ambulance
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاکپتن (صداۓ سچ نیوز) پاکپتن میں دیپالپور روڈ پر مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین5 گھنٹے ago

نیتن یاہو کے دوبارہ اسرائیلی وزیراعظم بننے کے امکانات معدوم، عرب جماعتوں نے گادی آئزن کوٹ کی حمایت کردی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے بعد بنیامین نیتن یاہو کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  آل پاکستان...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین6 گھنٹے ago

بش فارم کی خوشبو، شہد کی مٹھاس

تحریر: نثار حسین میلبورن کی تیز رفتار زندگی سے دور، آسٹریلیا کے قدرتی مناظر، شہد کی مکھیوں کی حیرت انگیز...

NCCIA Raids Call Center NCCIA Raids Call Center
پاکستان6 گھنٹے ago

کراچی: غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائی، 273 افراد گرفتار، 300 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں

کراچی (صداۓ سچ نیوز) شارع فیصل کراچی میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف این سی سی آئی اے نے...

maryam nawaz maryam nawaz
پاکستان15 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی سیز کواسپتالوں کی صورتحال بہتربنانےکیلئے 3 دن کی مہلت دیدی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنرز کو  اسپتالوں کی صورتحال بہتربنانےکیلئے 3 دن کی مہلت...

House-of-Representatives House-of-Representatives
تازہ ترین15 گھنٹے ago

امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب ہو کر...

Trending