تازہ ترین
امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ بنالیا، امریکی اخبار کا دعویٰ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ بنالیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اجازت ملنے پر یہ حملے کیے جائیں گے۔
امریکی محکمہ دفاع کے ذرائع کے مطابق ایران پر حملے مختصر اور شدید ہوں گے جن کے لیے خلیجی ملکوں میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر موجود ہزاروں فوجی اور پانیوں میں کھڑے 12 سے زیادہ بحری جہاز کردار ادا کریں گے۔
اخبار نے لکھا ہے کہ ممکنہ اہداف میں ایران کا انرجی اسٹرکچر، ایٹمی انفرا اسٹرکچر اور میزائل اور ڈرون ذخائر شامل ہو سکتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

