تازہ ترین
20 جولائی سے اب تک 48 سعودی تیل بردار بحری جہازوں کو سمندری راستے سےگزرنے سے روکا، حوثیوں کا دعویٰ
صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 20 جولائی سے اب تک 48 سعودی تیل بردار بحری جہازوں کو سمندری راستے سے گزرنے سے روک دیا جبکہ 8 سعودی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حوثیوں کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ حوثی فورسز نے بحیرۂ احمر میں 5 جبکہ خلیج عدن اور بحیرہ عرب میں 3 سعودی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنایا۔
یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا کہ حوثیوں نے سعودی عرب کے ینبع، نجران، جازان اور ابہا سمیت مشرقی صوبے میں تیل کی تنصیبات کے خلاف 9 فوجی کارروائیاں کیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

