Connect with us

تازہ ترین

انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر اردن کے عقبہ ائیرپورٹ پر امریکی C-17 اور P-8 طیاروں پر حملہ کیا، ایران

us-military-aircraft

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے  انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر اردن کے عقبہ ائیرپورٹ پر موجود امریکی فضائیہ کے C-17 اسٹریٹجک ٹرانسپورٹ طیارے اور P-8 کمانڈ اینڈ کنٹرول طیارے پر بیلسٹک میزائل داغے جس کے نتیجے میں کئی طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔

پاسداران انقلاب نے کہا کہ اس سے قبل انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ہی ازرق کے علاقے میں امریکی افواج کے زیر استعمال 20 ہینگرز کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

West Bank West Bank
تازہ ترین3 سیکنڈز ago

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانیت کیخلاف جرائم اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، رپورٹ

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے مقرر کردہ تفتیش کاروں نے پیر کے روز کہا ہے کہ اسرائیل نے...

Ceasefire Ceasefire
تازہ ترین8 منٹس ago

ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری مکمل

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ...

Dacotiy Dacotiy
پاکستان13 منٹس ago

کراچی، گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی، ملزمان 8 ہزار ڈالر و دیگر سامان لے اُڑے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جہاں...

Hezbollah Hezbollah
تازہ ترین19 منٹس ago

حزب اللہ نے ایران سے فنڈنگ ملنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ایک اور جنگ کی تیاریاں شروع کردیں، خبررساں ایجنسی

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنانی سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق لبنانی زاحمتی تنظیم ‘حزب اللہ’ نے ایران سے فنڈنگ موصول ہونے...

FFC secures top award FFC secures top award
پاکستان1 گھنٹہ ago

ایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے کارپوریٹ رپورٹنگ میں اعلیٰ معیار اور بہترین...

gold gold
پاکستان8 گھنٹے ago

پانچ دن مسلسل گرنے کے بعد سونے کی قیمت آج سنبھل گئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پانچ دن مسلسل گرنے کے بعد سونے کی قیمت آج سنبھل گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن...

POAF Europe Leaders POAF Europe Leaders
اوورسیز پاکستانیز8 گھنٹے ago

پی او اے ایف یورپ کے رہنماؤں کا مطالبہ، اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کو فعال ادارہ بنایا جائے

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اوورسیز الائنس فورم (پی او اے ایف) یورپ کے رہنماؤں نے سمندر پار پاکستانیوں کی...

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیر اعظم سن لیں عوام کو ریلیف نہ ملا تو فیصلے سڑکوں پر ہوں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سن لیں...

iran-foreign-ministry iran-foreign-ministry
تازہ ترین9 گھنٹے ago

تہران میں چار ملکی اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دی، ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا اہم چار ملکی اجلاس آج ہوگا،ایرانی وزارت خارجہ کے...

Ali-Bagheri-Kani Ali-Bagheri-Kani
تازہ ترین9 گھنٹے ago

تہران میں چار ملکی اجلاس علاقائی امن و سلامتی کیلئے انتہائی اہم پیشرفت قرار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی عہدیدار علی باقری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ...

Trending