تازہ ترین
ایران کو تباہی کے دہانے پر قرار دینے والے اب اتحادیوں سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ ایران کو تباہی کے دہانے پر قرار دینے والے اب اتحادیوں سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں۔
کاظم غریب آبادی نے کہا کہا مسئلہ غلط اندازوں کا ہے، ہربار غلطیوں پرپردہ ڈالنے کیلئے امریکا خود اپنے لیے بڑی ناکامی کاسامان کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔
غریب آبادی نے کہا کہ عسکری جنگ سےکوئی نتیجہ نہیں نکلا، اب انہوں نےاگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

