تازہ ترین
‘مستعفی ہونے کا ارادہ نہیں’، ایرانی صدر نے استعفیٰ دینے سے متعلق خبروں کو مستردکر دیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے پر غور سے متعلق خبروں کو افواہیں قرار دے کر مسترد کر دیا۔
صدر پزشکیان نے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای سے اختلافات کی خبروں کی بھی تردید کی ہے۔
اپنی انتظامیہ کو 2 سال مکمل ہونے پر ٹی وی انٹرویو میں صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ وہ عہدے پر برقرار رہیں گے اور بحثیت صدر کام جاری رکھیں گے۔ صدرپزشکیان نے کہا کہ ان کی حکومت اور مسلح افواج میں مکمل رابطہ ہے۔
اپنے استعفے کی خبروں سے متعلق سوال پر صدر پزشکیان نے کہا کہ اگر انہوں نے کبھی استعفے کا فیصلہ کیا تو وہ اس کا خود اعلان کردیں گے تاہم ان کا مستعفی ہونے کا ارادہ نہیں اور وہ اس بات پر قائم رہیں گے۔
صدرپزشکیان نے کہا کہ بعض لوگوں کی یہ کوشش ضرور ہے کہ وہ یہ تاثر پیدا کریں کہ انتظامیہ اور سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے درمیان اختلافات ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

