تازہ ترین
اسرائیلی فوج کے دارالحکومت بیروت سمیت متعدد شہروں پر 100 سے زائد حملے
بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنانی دارالحکومت بیروت سمیت بقاع، بعلبک اور جنوبی شہروں پر شدید بمباری کی گئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 10 منٹ میں لبنان کے مختلف شہروں اور علاقوں پر 100 سے زائد میزائل حملے کیے۔
اسرائیلی حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات سیکڑوں میں ہونے کا خدشہ ہے، لبنانی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے خون کا عطیہ دینے کی اپیلیں کی جارہی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان7 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

