Connect with us

پاکستان

جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعظم کے مشیر برائے ٹورزم سردار یاسر الیاس سے ملاقات

khursheed shahid

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر خورشید احمد قریشی کی سربراہی میں وزیراعظم کے مشیر برائے ٹورزم سردار یاسر الیاس خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد میں سلاٹر ہاؤس، ہول سیل پولٹری منڈی اور کیٹل منڈی کے قیام سمیت گوشت، پولٹری اور مویشیوں کے کاروبار سے وابستہ تاجروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔

وفد نے کہا کہ اسلام آباد کے اندر سلاٹر ہاؤس ہونا چاہیے، کیونکہ اسلام آباد کی تقریباً 25 لاکھ آبادی کو گوشت کی بہتر اور صحت مند فراہمی کے لیے جدید سلاٹر ہاؤس کی اشد ضرورت ہے۔ جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن، جو اس شعبے کی اہم اسٹیک ہولڈر ہے، کا بھی بنیادی مطالبہ یہی ہے کہ اسلام آباد میں سلاٹر ہاؤس قائم کیا جائے۔

وفد میں چیئرمین جمعیت القریش پاکستان عبداللہ قریشی، جنرل سیکرٹری جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن و چیئرمین ہول سیل پولٹری ایسوسی ایشن اسلام آباد سردار ظہیر، صدر اسلام آباد پولٹری ریٹیلرز ایسوسی ایشن محمود حسین شاہ، نائب صدر عبدالعزیز قریشی، نائب صدر زاہد مسعود خان، نائب صدر محمد آصف راجپوت، ایگزیکٹو ممبر افتخار احمد، ایگزیکٹو ممبر حارث قریشی، ایگزیکٹو ممبر راجہ ریاض اور کمر خالد سمیت دیگر عہدیداران شامل تھے۔

سردار یاسر الیاس خان نے وفد کو مسائل کے حل اور متعلقہ حکام سے بات چیت کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

khursheed shahid khursheed shahid
پاکستان1 گھنٹہ ago

جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعظم کے مشیر برائے ٹورزم سردار یاسر الیاس سے ملاقات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر خورشید احمد قریشی...

fgeha fgeha
پاکستان1 گھنٹہ ago

ایف جی ای ایچ اے کے کمرشل پلاٹس کی نیلامی 15 اور 16 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کے زیرِ اہتمام کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے حوالے...

JI deputy chief JI deputy chief
پاکستان2 گھنٹے ago

ہم نے اپنی تجاویز دی دیں، حکومت نے 3 دن کی مہلت مانگی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نےکہا حکومت کو جماعت اسلامی کی تجاویز دے دی گئیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی...

sugar-mills-file-photo sugar-mills-file-photo
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حکومت سے اضافی چینی برآمد کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اضافی چینی برآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے...

Volker-Turk Volker-Turk
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اے آئی کی مضبوط ضمانتیں بنائی جائیں، اس سے پہلے بہت دیر ہوجائے، سربراہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ اے آئی سے متعلق مضبوط ضمانتیں بنائی...

Fire-in-Factory Fire-in-Factory
پاکستان3 گھنٹے ago

کراچی، فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 8 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں لانڈھی ایکسپوٹ پراسیسنگ زون کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 8 گھنٹے بعد...

gold gold
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے...

Islamabad Expressway Islamabad Expressway
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر پر سڑک کےدرمیان قدرتی چشمہ پھوٹ پڑا

اسلام آباد (صدآۓ سچ نیوز) اسلام آباد ایکسپریس وے پر زیرو پوائنٹ کے مقام پر پر سڑک کےدرمیان قدرتی چشمہ...

japan-and-pakistan japan-and-pakistan
تازہ ترین3 گھنٹے ago

جاپان کا پاکستان کو سیلاب سے بچاؤ کیلئے 2.6 ارب ین کی گرانٹ دینے کا اعلان

ٹوکیو (صداۓ سچ نیوز) جاپان نے سندھ میں دریائے سندھ کے حفاظتی بندوں کی مضبوطی اور سیلاب سے بچاؤ کے...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان4 گھنٹے ago

بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے نئے صوبوں کے...

Trending