Connect with us

پاکستان

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

Kohat-Security-Forces-Operation

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز میں مسجد کے قریب ہونے والے ہولناک دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی،حکام کے مطابق ایک اور زخمی دم توڑ گیا ہے۔

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنزمیں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کےخلاف آپریشن مکمل کر لیا،سی ٹی ڈی حکام کےمطابق 8 فتنہ الخواج جہنم واصل کردیےگئے،ایلیٹ فورس کمانڈوز،سی ٹی ڈی نےعمارات کے اہم حصوں کوکلئیرکروالیا،آپریشن کےدوران ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی قمر جوادبھی زخمی ہوئے،ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

حکام کےمطابق دہشت گردحملے میں جاں بحق ہونے والوں میں 15 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں،دھماکے میں 125 سے زائد افراد زخمی ہوئے،جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے،جبکہ شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

 دھماکے کے 8 زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال لائےگئے،زیرعلاج زخمیوں میں6 پولیس اہلکارجبکہ1شہری شامل ہے ،1زخمی کوگزشتہ رات علاج کے بعد فارغ کردیا گیا، زخمیوں کی حالت تسلی بخش ہے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol Relief Scheme Petrol Relief Scheme
پاکستان2 گھنٹے ago

پیٹرول ریلیف اسکیم، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  خصوصی ریلیف اسکیم کا ملک بھر میں اجرا کردیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق...

saudi-prince-dies saudi-prince-dies
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جدہ میں سعوی اتحاد کا اجلاس، بحیرۂ احمر اور باب المندب میں بحری سیکیورٹی پر غور

جدہ (صداۓ سچ نیوز) جدہ میں سعودی اتحاد کا چوتھا منصوبہ بندی اجلاس ہوا،جس میں خلیج عدن،آبنائے باب المندب اور...

Kohat-Security-Forces-Operation Kohat-Security-Forces-Operation
پاکستان3 گھنٹے ago

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز میں مسجد کے قریب ہونے والے ہولناک دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22...

iran iran
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ 13 ہزار جان نثار متحرک کر دیے

تہران (صداۓ سچ نیوز) جمعے کے روز تہران میں امام حسین اسکوائر سے انقلاب اسکوائر تک بڑا جلوس نکالا گیا...

South Korean President South Korean President
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے، صدر جنوبی کوریا

سیول (صداۓ سچ نیوز) جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی ایران جنگ...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی صدر نے تین بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج کی پابندی...

Opposition alliance Opposition alliance
پاکستان17 گھنٹے ago

27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی، اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک تحفظِ آئین پاکستان...

Petrol Pumps Petrol Pumps
پاکستان17 گھنٹے ago

فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت اب تک 10لاکھ...

muhammad Rizwan muhammad Rizwan
تازہ ترین18 گھنٹے ago

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

انگلینڈ (صداۓ سچ نیوز) قومی کرکٹر محمد رضوان سے انگلینڈ میں رات تقریباً ڈیڑھ بجے ’’پاکستان کی خاطر‘‘ موبائل فون...

Pakistan’s foreign exchange Pakistan’s foreign exchange
پاکستان18 گھنٹے ago

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ وزیر...

Trending