Connect with us

تازہ ترین

سعودی عرب میں کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کا اجلاس، 41 ممالک کے وفود کی شرکت

Multinational maritime defense alliance

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب میں کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد (Multinational Maritime Defense Coalition) کا چوتھا منصوبہ بندی اجلاس گزشتہ روز جدہ میں منعقد ہوا جس میں 41 اتحادی اور شراکت دار ممالک کے 154 نیول کمانڈرز، آپریشنل منصوبہ سازوں، سفیروں اور یورپی یونین کے نمائندوں نے شرکت کی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ کانفرنس ابتدائی آپریشنل صلاحیت کے حصول کے بعد اتحاد کے ابتدائی مرحلے سے فعال تعیناتی کی جانب سفر کی نشاندہی کرتی ہے۔ شریک وفود نے دفاعی اثاثوں کو یکجا کرنے آپریشنل ضروریات کے تعین، اور اپنی مقررہ حدود  میں مشترکہ مشنز کے لیے افواج کی تیاری پر توجہ مرکوز کی۔

اتحاد نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بین الاقوامی جہاز رانی اور بحری راستوں کا تحفظ ایک مشترکہ عالمی ترجیح ہے۔ 

اس موقع پر ابھرتے ہوئے خطرات کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے مربوط صلاحیتوں کے استعمال، بروقت انٹیلی جنس کے تبادلے اور بین الاقوامی بحری قانون کی پاسداری پر بھی زور دیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Opposition alliance Opposition alliance
پاکستان57 منٹس ago

27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی، اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک تحفظِ آئین پاکستان...

Petrol Pumps Petrol Pumps
پاکستان1 گھنٹہ ago

فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت اب تک 10لاکھ...

muhammad Rizwan muhammad Rizwan
تازہ ترین2 گھنٹے ago

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

انگلینڈ (صداۓ سچ نیوز) قومی کرکٹر محمد رضوان سے انگلینڈ میں رات تقریباً ڈیڑھ بجے ’’پاکستان کی خاطر‘‘ موبائل فون...

Pakistan’s foreign exchange Pakistan’s foreign exchange
پاکستان2 گھنٹے ago

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ وزیر...

sohail afridi sohail afridi
پاکستان2 گھنٹے ago

پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی...

mohsin naqvi mohsin naqvi
پاکستان2 گھنٹے ago

عدالتی فیصلے کے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے روکیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے...

inflation inflation
پاکستان2 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، مہنگائی میں 0.49 فیصد اضافہ

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.49...

Multinational maritime defense alliance Multinational maritime defense alliance
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سعودی عرب میں کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کا اجلاس، 41 ممالک کے وفود کی شرکت

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب میں کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد (Multinational Maritime Defense Coalition) کا چوتھا منصوبہ بندی...

Islamabad Islamabad
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈزون کو سیل...

uae-gold-rate uae-gold-rate
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد ہی بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ 24 قیراط فی...

Trending