تازہ ترین
امریکی صدر نے تین بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج پر پابندی عائد کردی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج کی پابندی عائد کردی۔
امریکی صدر نےسی این این، ایم ایس این بی سی اورپولیٹیکو پرجھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے انکے وائٹ ہاؤس کوریج تک رسائی محدود کردی۔
ٹرمپ نےدیگر میڈیا اداروں پر بھی پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے،دوسری جانب سی این این نے ٹرمپ کے فیصلے کو آئین کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے اس پر اعتراض کیا ہے۔
اس کےعلاوہ صدرٹرمپ نےکہاکہ ایران جنگ جلدختم ہوجائےگی،تہران کوجوہری ہتھیارحاصل کرنےکی اجازت نہیں دی جائے گی،جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنےکےلیےامریکی عوام کوبھی کچھ بوجھ اٹھانا پڑے گا، جنگ ختم ہوتے ہی پٹرول کی قیمتوں میں کمی آ جائےگی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

