Connect with us

پاکستان

آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پہلے نمبر پر

Lahore

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر ہے۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے۔

شہر میں فضائی آلودگی 352 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ویب سائٹ کے مطابق کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں آج فضائی آلودگی 170 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Thalassemia Thalassemia
پاکستان5 گھنٹے ago

لاہور، سرکاری تھیلیسیمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں سرکاری تھیلیسیمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی گراوٹ، دو دن کی تیزی کے بعد فی تولہ 6500 روپے سستا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روزہ تیزی کا رجحان ختم ہوگیا، سونے کی قیمت...

inflation inflation
پاکستان5 گھنٹے ago

مہنگائی کا نیا وار! ایل پی جی 115 فیصد، بجلی 52 فیصد اور پیٹرول 36 فیصد مہنگا

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھ گیا، اشیائے ضروریہ، بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی...

oil-tanker-attack oil-tanker-attack
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے مزید 2 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 2 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز...

Shaukat Yousafzai Shaukat Yousafzai
پاکستان8 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کو اپنے لیے راستہ خود نکالنا پڑےگا، سیاسی اسپیس کسی کے سہارے نہیں ملے گی، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی کو  اپنے لیے راستہ...

Lahore Lahore
پاکستان8 گھنٹے ago

آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پہلے نمبر پر

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر ہے۔ عالمی ماحولیاتی...

Abbottabad Abbottabad
پاکستان8 گھنٹے ago

ایبٹ آباد: حویلیاں کے قریب مسافربس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی

ایبٹ آباد (صداۓ سچ نیوز) ہزارہ موٹر وے پر حویلیاں کے قریب مسافربس ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے...

Gadi-Eisenkot Gadi-Eisenkot
تازہ ترین8 گھنٹے ago

نیتن یاہو کو بڑا دھچکا، گادی آئزنکوٹ کو حکومت سازی کیلئے برتری حاصل ہوگئی

تل ابیب (صداے سچ نیوز) اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔ وزیراعظم نیتن یاہو...

centcom centcom
تازہ ترین8 گھنٹے ago

سینٹرل کمانڈ ایران میں بڑی کارروائیوں کے ممکنہ دوبارہ آغاز کیلئے تیاریاں کر رہی ہے، امریکی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ ٹرمپ نے ایران جنگ پرتبادلہ خیال کیلئے ...

Elon Musk Elon Musk
تازہ ترین9 گھنٹے ago

120 ارب ڈالرز کا نقصان، ایلون مسک نے ریپبلکن پارٹی کی حمایت میں کی ہوئی پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن امیدواروں کی حمایت کے لیے بھاری سرمایہ خرچ کرنے والے...

Trending