Connect with us

پاکستان

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی گراوٹ، دو دن کی تیزی کے بعد فی تولہ 6500 روپے سستا

Gold-Rate-in-Pakistan

کراچی (صداۓ سچ نیوز) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روزہ تیزی کا رجحان ختم ہوگیا، سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 6 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 573 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے ہوگئی۔

سونے کے ساتھ چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، فی تولہ چاندی 85 روپے سستی ہوکر 5 ہزار 678 روپے پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں فی اونس سونا 65 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 66 ڈالر پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں قیمت 4 ہزار 100 ڈالر کی سطح سے نیچے آنے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

دو روز تک جاری رہنے والی تیزی کے بعد قیمتوں میں اس نمایاں کمی سے سونا خریدنے کے خواہشمند صارفین کو کچھ ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

holidays holidays
پاکستان29 منٹس ago

پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

لاہور(صداۓ سچ نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے،...

petrol-prices-pakistan petrol-prices-pakistan
پاکستان37 منٹس ago

اسلام آباد، مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد ہونے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں کم پیمائش اور فیول میں ردوبدل کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران سے متعلق فیصلہ 2 ہفتوں میں ہوگا، ٹرمپ کا اعلان، نئی فوجی کارروائی کا آپشن بھی زیرِ غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز- خصوصی رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی یا سفارتی معاہدے...

lpg lpg
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت ایل پی جی مافیا پر قابو پانےمیں ناکام، ملک بھرمیں من مانی قیمتوں پرفروخت جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت  ملک  بھر میں ایل پی جی مافیا پر قابو پانے میں ناکام ہے، ملک...

haroon-akhtar haroon-akhtar
پاکستان4 گھنٹے ago

نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی، ہزار سی سی نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی، ہارون اختر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر کا کہنا ہے کہ نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں...

SquashFinal SquashFinal
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان نے کوریا کو ہراکر ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کوریا کو شکست دے...

gold-rate gold-rate
پاکستان4 گھنٹے ago

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 4...

Mehmood-Achakzai Mehmood-Achakzai
پاکستان5 گھنٹے ago

اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس رواں ماہ کے وسط میں بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس رواں ماہ کے وسط میں بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ اے...

US Military US Military
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی فوج کا ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کے لیے 20...

PETROL pump PETROL pump
پاکستان5 گھنٹے ago

فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا...

Trending