Connect with us

پاکستان

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا الرٹ، سربیا اور سویڈن نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم دے دیا

Serbia-and-Sweden-

بلغراد (صداۓ سچ نیوز) سربیا اور سویڈن نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سربیا نے ایران میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے ہنگامی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

سربین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سربین شہری جلد از جلد ایران سے نکل جائیں، خطے کے حالات کسی بھی وقت بگڑ سکتے ہیں۔

سربین وزارت خارجہ نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت اسی میں ہے کہ وہ ایران میں اپنا قیام ختم کرکے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔

سویڈن نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے، سویڈش وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور خطے کی صورتحال غیر یقینی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے شہری موقع ملتے ہی ایران چھوڑ دیں، ان کا کہنا تھا کہ ایران میں رہنے کا فیصلہ کرنے والے اپنی حفاظت کے ذمہ دار ہوں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

syed shajjar abbas syed shajjar abbas
تازہ ترین11 گھنٹے ago

جنابِ مسلم بن عقیلؑ — ذبحِ عظیم کی پہلی قربانی

تحریر: سید شجر عباس کربلا کی تاریخ محض ایک جنگ یامعرکہ نہیں بلکہ حق و باطل کے درمیان ایک ایسا...

train service suspended train service suspended
پاکستان12 گھنٹے ago

کوئٹہ سے ٹرین سروس آج بھی معطل رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ (صدائے سچ نیوز) محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے ٹرین سروس آج  بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین12 گھنٹے ago

اسرائیلی وزیراعظم کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم

تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو  نے غزہ کی 70 فیصد زمین پر قبضہ کرنے  کا...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

فوجی دستے دینے والے ممالک عالمی امن میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں: وزیرِاعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یو این امن دستوں کے عالمی دن پر پیغام میں...

Ismail baqai Ismail baqai
تازہ ترین3 دن ago

ایران کا امریکا کی جانب سے ہرمزگان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دینے کا اعلان

تہران (صدائے سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےکہا کہ امریکا نے ہرمزگان کے علاقے میں جنگ بندی...

Abu Fazal Shikarji Abu Fazal Shikarji
تازہ ترین3 دن ago

کسی بھی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ شدید اور طاقتور ہوگا، سینئر ترجمان ایرانی مسلح افواج

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان ابوالفضل شکارچی کا کہنا ہے کہ کوئی نئی جارحیت یا...

Gold Gold
پاکستان3 دن ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، آج سونا فی تولہ 2 ہزار 400 روپے سستا...

MQ-9_Reaper_US Drone MQ-9_Reaper_US Drone
تازہ ترین3 دن ago

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایم کیو9 ڈرون مار گرایا، ایف 35 پر بھی فائرنگ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایم کیو9 ڈرون...

Enriched Uranium iran Enriched Uranium iran
تازہ ترین3 دن ago

افزودہ یورینیم گھر میں ہے اور گھر میں ہی رہے گی، ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

اکرا (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے افزودہ یورینئیم  کو منتقل کرنے سے متعلق بیان پر...

US attacks iran US attacks iran
تازہ ترین3 دن ago

امریکا کے جنوبی ایران میں فضائی حملے، ڈرون لانچنگ تنصیبات اور ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا: سینٹ کام

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ا مریکی سینٹرل کمان(سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ  جنوبی ایران میں فضائی...

Trending