پاکستان
محسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات
تہران (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی ایک ہفتے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات ہوگئی۔
محسن نقوی آج سہ پہر ایک ہفتے میں دوسری بار دورے کےلیے تہران پہنچے، انہوں نے ایران کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔
تہران میں انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ایک ہفتے میں دوسری ملاقات کی ہے۔
محسن نقوی نے دورے کے دوران ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اور پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل احمد وحیدی سے بھی ملے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
اس سے قبل پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ نے 5 روز پہلے بھی ایران کا دورہ کیا تھا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف، ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

