Connect with us

پاکستان

ایم کیو ایم رہنما زاہد ملک کا سندھ میں کرپشن اور اقربا پروری کا حساب دینے کا مطالبہ

MQM Leader Zahid Malik

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان زاہد ملک نے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی سندھ میں اپنی کرپشن اور بیڈ گورنسس کو چھپانے کے لئے کسی جمہوری و سیاسی قوت کے پرامن احتجاج کو اپنی ڈکٹیٹر شپ کے ذریعے کچلنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے۔ پڑھی لکھی بانیان پاکستان کی اولادوں کے سامنے ادھر تم اور ادھر ہم یا سندھو دیش کا نعرہ چلنے والا دور نہیں رہا۔

زاہد ملک نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا کہ انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کا قیام ایم کیو ایم پاکستان کے منشور کا حصہ ہے اور ایم کیو ایم اپنے فکر وفلسفہ کی بدولت اس ملک سے جاگیردارانہ وڈیرا نہ گلہ سڑا نظام پاکستان سے خاتمے تک اپنے اس جدو جہد سے پیچھے ہٹنے والی نہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس ملک میں اٹھانوے فیصد متوسط طبقے کے حقوق کا حصول کی جنگ پیپلزپارٹی کی سیاسی موت ہے۔ زاہد ملک نے کہا کہ شرجیل میمن نے جس طرح اس ملک سے کرپشن کا مال لانچوں کے ذریعے باہر بھیجا تھا، اس کو واپس سرکاری خزانے میں واپس جمع کرائے اور قوم کو اس کا حساب دے۔ زاہد ملک نے مزید کہا کہ سندھ میں کرپشن اور اقربا پروری کا حساب دینا پڑے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان1 گھنٹہ ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری...

Bari_Imam Bari_Imam
پاکستان2 گھنٹے ago

سی ڈی اے کی بری امام ہاؤس گرانے کی تیاریاں، سیاسی سرپرستی اور انتظامی اثر و رسوخ کا مبینہ نیٹ ورک بھی زیرِ تفتیش لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بری امام ہاؤس کے خلاف کارروائی کے اگلے...

MQM Leader Zahid Malik MQM Leader Zahid Malik
پاکستان2 گھنٹے ago

ایم کیو ایم رہنما زاہد ملک کا سندھ میں کرپشن اور اقربا پروری کا حساب دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان زاہد ملک نے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے...

barrister gohar and sohail afridi barrister gohar and sohail afridi
پاکستان2 گھنٹے ago

گورنر راج سے قبل بیرسٹر گوہر کی سہیل آفریدی سے ملاقات، مذاکراتی مسودے پر اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ سے ایک روز قبل چیئرمین پی ٹی آئی...

earth earth
پاکستان3 گھنٹے ago

ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ امریکی حملہ، پاکستان اور افغانستان بھی تابکاری کی زد میں آسکتے ہیں، امریکی پروفیسر کا انتباہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی یونیورسٹی آف شکاگو کے پروفیسر اور بین الاقوامی سلامتی کے ماہر رابرٹ پیپ نے خبردار...

Ali-Parvez-Malik Ali-Parvez-Malik
پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے، ایل پی جی کا کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ، علی پرویز ملک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

Baluchistan-Terrorist Baluchistan-Terrorist
پاکستان4 گھنٹے ago

سیکیورٹی فورسز کا کچھی اور خاران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک

خاران (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ ...

TRUMP AND NETANYAHU TRUMP AND NETANYAHU
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا رواں سال کے اختتام پر اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ 4 ارب ڈالر کی امداد روک دے گا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا رواں سال کے اختتام پر اسرائیل...

AI governance framework AI governance framework
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان میں مقامی سطح پر مصنوعی ذہانت سے ہم آہنگی کیلئے حکمت عملی، تکنیکی صلاحیتوں کا فروغ ناگزیر، ماہرین

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے لیے ایک ایسی...

gold-rate gold-rate
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں کا نیا رخ، تاریخی بلندیوں سے بڑی گراوٹ تک، اب آگے کیا ہونے والا ہے؟

کراچی (صداۓ سچ نیوز: خصوصی رپورٹ) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ نے سرمایہ کاروں، صرافہ...

Trending