تازہ ترین
امریکا کیساتھ مذاکرات کو جارحانہ سفارتکاری سمجھتے ہیں، باقر قالیباف
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرکے محور مزاحمت کو تسلیم کرلیا، ٹرمپ کا اصرار تھا کہ ایران میزائل و نیوکلیئر پروگرام، مزاحمت، ہرمز بالائے طاق رکھے، صدرٹرمپ نے دستخط کرکے محاذ مزاحمت کو فارسی میں تسلیم کرلیا۔
مذاکرات کا نتیجہ یہ نکلا کہ امریکا نے اسی رات ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی تھی۔ امریکا کے ساتھ مذاکرات کو جارحانہ سفارتکاری سمجھتے ہیں۔
قالیباف کے مطابق ٹرمپ نےلکھا تھاکہ ایرانی بھی آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایران سےمتعلق بات پر میں نے مذاکرات کاروں سےکہا ٹرمپ بیان واپس لیں، میں نےمذاکرات کاروں سے کہا ٹرمپ نےبیان واپس نہ لیا تو ایران حملہ کریگا، 58 منٹ بعد ہی ٹرمپ نے اپنے بیان کا دوسرا حصہ سوشل میڈیا سے ہٹادیا۔
باقر قالیباف نے کہا اسرائیل نےلبنان میں داہیہ پر حملہ کیا تو میں نے انتقامی کارروائی سے خبردار کیا تھا، پورےخطے کو نشانہ بنانےکی دھمکی پر اسرائیل دوبارہ حملے سے باز آیا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

