Connect with us

پاکستان

پاکستان کا سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر کل یوم سوگ کا اعلان

Former Qatari Emir Sheikh Hamad

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر کل یوم سوگ کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن نے 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قومی یومِ سوگ کے موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم کی جانب سے قطر کے سابق امیر کے انتقال پر یومِ سوگ کا اعلان کیا گیا۔

پاکستان نے قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام سے اظہارِ  یکجہتی کیا۔

خیال رہے کہ  قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی آج صبح 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی وفات پر قطر میں 4 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

شیخ حمد بن خلیفہ الثانی 1995 سے 2013 تک قطر کے امیر رہے۔

صدرِ آصف علی زرداری نے سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ حمد نے قطر کی ترقی اور خطے میں امن کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے قطر کی قیادت اور عوام سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی حکمت اور دور اندیشی نے قطر کو ایک جدید، خوش حال ملک میں تبدیل کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Former Qatari Emir Sheikh Hamad Former Qatari Emir Sheikh Hamad
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان کا سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر کل یوم سوگ کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر کل یوم...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے، حکومتی ذرائع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قطر کے...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا نے رات کو ایران پر سخت بمباری کی، آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ رات ایران پر ’بہت سخت...

Railway Tracks Catch Fire Railway Tracks Catch Fire
تازہ ترین10 گھنٹے ago

برطانیہ، شدید گرمی کے باعث ٹرین کی پٹریوں میں بھی آگ بھڑک اٹھی

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ میں شدید گرمی کے باعث ٹرین کی پٹریوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث...

building collapsed building collapsed
تازہ ترین10 گھنٹے ago

بھارت، عمارت پر کچرے کا ڈھیر گرنے سے 8 افراد ہلاک

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت میں کچرے کا ڈھیر عمارت پر گرنے کے باعث کچرے تلے دب کر 8...

petrol petrol
پاکستان10 گھنٹے ago

ایک ہفتے میں پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے بڑھا دی گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے...

trump, Lindsey Graham trump, Lindsey Graham
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی صدر کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

واشگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے ریپبلکن سینیٹر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی لنزے گراہم مختصر علالت کے...

Bagher Ghalibaf Bagher Ghalibaf
تازہ ترین11 گھنٹے ago

یکطرفہ معاہدوں کا دور ختم، اپنے الفاظ پر قائم رہو یا قیمت ادا کرو، محمد باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ یکطرفہ...

ships ships
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ہرمز خطے میں امریکی مداخلت کے خاتمے تک بند رہے گی، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرا نی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کو تا حکمِ ثانی مکمل طور پر بند کرنے...

balchistan balchistan
پاکستان1 دن ago

بلوچستان، آپریشن شعبان جاری، مزید 9 خوارج ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں مانگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی...

Trending